چونیاں،بیس سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد زہردے کر قتل کر دیا گیا

پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ،تفتیش جاری

پیر جولائی 20:40

چونیاں،بیس سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد زہردے کر قتل کر دیا گیا
چونیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2018ء) چونیاں بیس سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد زہردے کر قتل کر دیا گیا، پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چونیاں کے نواحی علاقے کوٹ فضل دین میں 20سالہ لڑکی کو اغوا ء کر کے مببینہ زیادتی کے بعد زہر دے کر قتل کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق مقتولہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments