ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر کا تحصیل چونیاں کے مختلف سکولوں ہسپتالوں ‘زیر تعمیر سٹرک اور پاور پلانٹ کا ہنگامی دورہ
پیر 10 دسمبر 2018 22:11
(جاری ہے)
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چونیاں دورہ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر نے مختلف کلاسوں میں جا کر بچوں کے تعلیمی معیار کو چیک کیا اچھی کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والے طلباء کو اپنی طرف سے انعامات دینے کا اعلان کیا ۔
ڈپٹی کمشنر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور ٹراما سینٹر دورہ کے موقع پر مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس کو ہدایت کی کہ وہ ہسپتال میں جاری ری ویپنگ کے کام کو جلد از جلد مکمل کریں اسی طرح انہوں نے ہسپتال میں آنیوالے مریضوں اور انکے لواحقین کیلئے عارضی کنٹین قائم کرنے کی بھی ہدایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں قائم گائنی وارڈ کو مزید فعال بنایا جائے تا کہ غریب عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مل سکے ۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر قصور نے پاور پلانٹ کا بھی دورہ کیا اور وہاں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔متعلقہ عنوان :
چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چونیاں،شادی سے انکار پر نوجوان کے ہاتھوں خاتون قتل
چونیاں، شادی سے انکار پر نوجوان نے خاتون کو قتل کر ڈالا
چونیاں،شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا
ح*این اے 133 پر دوبارہ گنتی کی درخواست منظور،روحیل اصغر کی درخواست مسترد
چونیاں،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3بچے زخمی، دلہے کا والد اور سالہ گرفتار
چونیاں،لڑکیوں کو اغواء کرکے جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار
چونیاں ،خاتون نے فیکٹری ملازم کو جھانسہ دیکر ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیالیے
پتوکی، چونیاں روڈ کا سیوریج ناکارہ علاقہ مکینوں کا اے سی پتوکی انتظامیہ کیخلاف پرامن احتجاج
چونیاں روڈ کا سیوریج ناکارہ علاقہ مکینوں کا اے سی پتوکی انتظامیہ کیخلاف پر امن احتجاج
چونیاں، زمین تنازع پر 2گروپوں میں فائرنگ، 3افراد جاں بحق
چونیاں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار
چونیاں میں لیڈی کانسٹیبل نے ہیلمٹ نہ پہننے پر والد کا چالان کردیا
چونیاں سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے