چونیاں کے علاقہ چھینہ ہٹھاڑ میں امام مسجد مدثر کی 9 سالہ بچے سے زیادتی ملزم گرفتار

پیر 9 مارچ 2020 22:38

چونیاں کے علاقہ چھینہ ہٹھاڑ میں امام مسجد مدثر کی 9 سالہ بچے سے زیادتی ملزم گرفتار
چونیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2020ء) چونیاں کے علاقہ چھینہ ہٹھاڑ میں امام مسجد مدثر کی 9 سالہ بچے سے زیادتی۔ امام مسجد مدثر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے 9 سالہ بچے کو میڈیکل کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا۔

(جاری ہے)

قاری مدثر کچھ عرصہ سے چونیاں کے نواحی گاؤں چھینا ھٹھاڑ مسجد میں خطیب کے فرائض سرانجام دے رہا تھا۔ ملزم مدثر کا تعلق چونیاں کے نواحی علاقہ ڈھنگ شاہ سے ہے۔ گرفتاری کے بعد ملزم نے بچے آصف سے زیادتی کا اعتراف کرلیا ہے۔ تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر امام مسجد کو گرفتار کرلیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں