چونیاں، دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات لوگوں نے ڈاکووں کو پکڑ کر خوب درگت بنائی ،پھر پولیس کے حوالے کر دیا

منگل 7 جولائی 2020 18:01

چونیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2020ء) چونیاں تھانہ الہ آباد کی حدود میں دو موٹرسائیکل سوار ڈاکو ایک راہگیر مرد اور خاتون سے نقدی رقم اور طلاِئی زیور لوٹ کر فرار ہو رہے تھے کہ عوام نے ڈاکووں کا پیچھا کر کے دونوں ڈاکو پکڑ لئیے عوام نے ڈاکووں کی پہلے خوب درگت بنائی اور پھر پولیس کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں