چونیاں میں 13 سالہ لڑکی سے گن پوائنٹ پر مبینہ زیادتی، ملزم فرار

پیر 17 مئی 2021 23:59

چونیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2021ء) چونیاں الہ آباد کے علاقے میں 13 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرکے ملزم فرار ہوگیا۔پولیس نے لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق لڑکی کی والدہ نے الزام لگایا ہے کہ ملزم نے گھر میں داخل ہوکر گن پوائنٹ پر بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں