چونیاں ،تیسری مرتبہ چوری.چور لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی سامان چوری کر کے فرار

اتوار 12 ستمبر 2021 17:25

چونیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2021ء) تھانہ کنگن پور کی حدود گاؤں موکل میں ایک ہی دکان میں تیسری مرتبہ چوری.چور لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ کنگن پور کی حدود گاؤں کل موکل میں ایک ہی دکان میں تیسری دفعہ چوری چور دکان سے لاکھوں روپے نقدی اور سامان لے کر چھو منتر. ہو گئے، موکل گاؤں کے دکانداروں میں شدید غم و غصہ کی لہر. پولیس چوروں کو پکڑنے میں مسلسل ناکام. غصے سے بھرے دکانداروں نے وزیراعلی پنجاب سے مطالبہ کیا کہ ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے اور ایس ایچ او تھانہ کنگن پور کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں