مریدکے،مسجد پر بھارتی حملے میں شہید سیکیورٹی گارڈ مدثر طفیل سپرد خاک
بدھ 7 مئی 2025 22:55
(جاری ہے)
شہید کی نماز جنازہ میں اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔نماز جنازہ کے بعد شہید کو پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔مدثر طفیل کی نماز جنازہ اور تدفین کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔شہید مدثر طفیل مریدکے میں بھارتی حملے سے تباہ ہونے والی مسجد میں سیکیورٹی گارڈ کے فرائض انجام دے رہے تھے کہ انہوں نے اس بھارتی حملے میں جام شہادت نوش کیا۔
چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں

پتوکی،چونیاں ،قصور بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان

پتوکی،چونیاں میں دو افراد کے قتل کا معاملہ خبروں کی اشاعت پر ڈی پی او قصور کا نوٹس

چونیاں،نوجوان کی چند روز پرانی لاش برآمد

پنجابی زبان کے معروف شاعر تجمل کلیم انتقال کر گئے

مریدکے،مسجد پر بھارتی حملے میں شہید سیکیورٹی گارڈ مدثر طفیل سپرد خاک

پتوکی،پھولنگر،چونیاں ،قصور کے لیسکو نااہل افسران بجلی چوروں کے آگے بے بس

چونیاں،دوستوں نے فائرنگ کرکے دسویں جماعت کے طالب علم کو قتل کردیا

پتوکی،پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں 4منشیات فروش گرفتار

ع*پتوکی،مختلف3 ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت تین افراد جانبحق نعشیں ہسپتال منتقل

پتوکی،چونیاںمیں مختلف3 ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت تین افراد جاںبحق

انسانی اسمگلروں نے تین نوجوانوں کو اٹلی کا جھانسہ دے کر ایران میں اغواء کاروں کے حوالے کردیا

چونیاں کے چار نوجوانوں کو اٹلی کا جھانسہ دے کر ایران میں اغواء کاروں کے حوالے کر دیا گیا
چونیاں سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریک کا مقصداگر عمران خان کی رہائی ہے تو تحریک کامیاب نہیں ہوگی
-
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرتاریخ کی بلند ترین سطح20ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ، سٹیٹ بینک
-
دورہ امریکہ میں امریکی قیادت کو پاکستان کا دوطرفہ اور بین الاقوامی امور پر بامقصد مؤقف براہِ راست پیش کیا گیا
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں پھر 3 ہزار 200 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
مین مہمند ڈیم پر تعمیراتی کام شروع ہوگیا، پراجیکٹ 2027 میں بجلی کی پیداوار شروع کردے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کے پراجیکٹس فیزٹو میں 6 لاکھ 28 ہزار کسانوں کو 100ارب روپے کے لون دینے کا اعلان
-
محسن نقوی کا مولانا خانزیب کی سمیت 2 افراد کی شہادت پر اظہار افسوس
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات
-
بھارتی اعتراض کے باوجود ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ڈھاکا میں طلب
-
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم انجری کا شکار، ورلڈ ایتھلیٹکس سلور ٹور سے دستبردار
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ویتنام چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سے ملاقات، تجارتی شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی مولاناعبدالغفور حیدری سے ملاقات،بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال