چونیاں،نوجوان کی چند روز پرانی لاش برآمد

پیر 9 جون 2025 15:55

چونیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)چونیاں کی مقامی شوگر ملز سے نوجوان کی چند روز پرانی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق نوجوان کی موت طبعی ہے یا اسے قتل کیا گیا ہے، یہ پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ہی پتہ چل سکے گا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق نوجوان نشے کا عادی تھا۔یاد رہے کہ اس سے قبل رواں سال کے مارچ میں چونیاں میں پارک سے دسویں جماعت کے طالب علم کی لاش ملی تھی۔پولیس کے حکام کے مطابق نوجوان کے والد نے پولیس اور حکام سے انصاف کا مطالبہ کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں