دادو پی ایس 86، ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا
پیپلزپارٹی کے امیدوارسید صالح شاہ 19845ووٹوں سے برتری حاصل،پی ٹی آئی کے امدادعلی لغاری 8264 ووٹ حاصل کرسکے۔ غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 7 نومبر 2019 18:46
(جاری ہے)
پولنگ کا عمل جمعرات کو صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہا۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے واجح کہا تھا کہ پولنگ کا دورانیہ نہیں بڑھایا جائے گا البتہ وہ تمام ووٹرز جو احاطہ پولنگ سٹیشن کے اندر ہوں گے ان کو قانون کے مطابق 5 بجے کے بعد بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔
دوسری جانب پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ متعدد شکایتوں اور احتجاج کے باوجود الیکشن کمیشن نے پھر پی ایس 86 کے ضمنی انتخابات میں فوج کو تعینات کردیا۔ ٹویٹر پراپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فوج کو پی ایس 86 کے پولنگ اسٹیشنوں کے اندر اور باہر تعینات کیا گیا۔ گزشتہ عام انتخابات میں جب پہلی بار فوج کی پولنگ اسٹیشنوں میں تعیناتی ہوئی تو پیپلز پارٹی نے احتجاج کیا تھا۔ پولنگ اسٹیشنوں میں تعیناتی کے غیرضروری اقدامات فوج کو متنازعہ بناتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
دادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دادو: مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق
دادو سے سکھر آنے والا مسافر دوران سفر فوت ہوگیا ،ورثاء کی تلاش جاری
دادو ، والد کے پستول کی گولی لگنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق
فیصل آباد،شہر اور گردونوا ح میں چوری ،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
عدالت نے 3ملزمان کو 50،50پودے لگانے کی انوکھی سزا سنادی
پیپلز پارٹی کے نومنتخب دو ممبران اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا
ْسیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کا الزام، پی پی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر لغاری زیرِ حراست
ْسیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کا الزام، پی پی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر لغاری زیرِ حراست
پی ایس 82پر آزاد امیدوار پر جرمانہ
دادو سے تعلق رکھنے والے ملاح برادری کے افراد نے ڈکیتی کی وار دات اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف حیدرآباد ..
دادو میں باپ نے بیٹی کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مارلی
دادو،رینجرز کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی
دادو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ