ْانڈس ہائی وے پر ٹرالر اور موٹر سائیکل میں تصادم ماں بیٹاجاںبحق ،ڈرائیورکو گرفتارکرلیاگیا

پیر 13 مئی 2019 16:06

قمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2019ء) دادو کے قریب انڈس ہائی وے پر واقع گائوں باقر ابڑو کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار کر کچل دیا ، جس کے نتیچے میں موٹر سائیکل سوار ریشماں بی بی زوجہ علی بخش اور اس کا 8ماہ کا بیٹا ظہیر بھٹو موقع پرہی جاںبحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

نعشوں کو مورو اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا حوالے کردیاگیاجبکہ پولیس نے ٹرالر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے

متعلقہ عنوان :

دادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں