گر ی کا لج کہو ٹہ کے پرو فیسر محمد علی عید کے دو سرے رو ز بھتیجی کو ڈوبنے سے بچاتے ہو ئے جا نبحق

جمعہ 7 جون 2019 20:26

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جون2019ء) ڈگر ی کا لج کہو ٹہ کے پرو فیسر محمد علی عید کے دو سرے رو ز بھتیجی کو ڈوبنے سے بچاتے ہو ئے جا نبحق ہوگئے ، مر حو م کا نما ز جنا زہ گز شتہ رو ز سخی سبز وا ری با دشا ہ میں ادا کر دیا گیا ، خبر کا پتہ چلنے کے بعد ہر آنکھ نم دیکھا ئی دی ،تفصیلا ت کے مطا بق ڈگر ی کا لج کہو ٹہ کے پرو فیسر محمد علی عید کے دو سرے دن کہو ٹہ کے علا قے سو ڑ کے مقا م پر بھتیجی کو نا لہ لنگ سے ڈو بنے سے بچا تے ہو ئے جا نبحق ہو گئے ،لا ش کو مو قع پر مو جو د افرا د نے نکا لا اور تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل کہو ٹہ روا نہ کر دیا مر حو م ڈگری کا لج کہو ٹہ میں بطو ر پرو فیسر اپنی خد ما ت سر انجا م دے رہے تھے ، مر حو م کی نما ز جنازہ گز شتہ رو ز سخی سبز وا ری با دشا ہ میں ادا کر دی گئی خبر کا پتہ چلنے کے بعد علا قے کے ہر شخص کی آنکھ نم دیکھا ئی دی ۔

متعلقہ عنوان :

ڈگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں