ڈگری کالج کوئٹہ کے وائس پرنسپل پروفیسر سید نادر شاہ انتقال کر گئے

بدھ 15 جولائی 2020 23:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2020ء) ڈگری کالج کوئٹہ کے وائس پرنسپل پروفیسر سید نادر شاہ انتقال کر گئے، وہ مرحوم سید نظیف اللہ شاہ کے صاحبزادے، مرحوم سید قدرت اللہ شاہ اور سید عنایت اللہ شاہ کے بھائی، مرحوم لطیف اللہ شاہ مرحوم کلیم اللہ شاہ اور سید حضرت اللہ شاہ کے بھتیجے، ایس سی (پی ایچ ای) سید ظفر اللہ شاہ، سید علیم شاہ کے چچا زاد ،محمد اعظم کاسی، نور احمد سمالانی،مرحوم ملک عیسی خان اور محمد حسن ترین کے برادر نسبتی، ڈائریکٹر صوبائی محتسب مللک ظہور کاسی کے مامو اور این ٹی سی اے ای سید عمران شاہ کے چچا تھے، جنازہ بروز جمعرات صبح نو بجے کلی کبیر سے اٹھایا جائے گا تدفین کلی کبیر قبرستان میں ہوگی اور فاتح خوانی کلی کبیر میں ہے لی جائے گی

متعلقہ عنوان :

ڈگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں