ڈگری کالج لورالائی میں پی ایس ایف کے زیر اہتمام کابل یونیورسٹی میں حملے کے خلاف ریلی

بدھ 4 نومبر 2020 21:41

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 نومبر2020ء) ڈگری کالج لورالائی میں پی ایس ایف کے زیر اہتمام افغانستان کی کابل یونیورسٹی میں ہونے والے حملے کے خلاف ایک ریلی ضلعی آرگنائزر عارف ناصر نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے ضلعی سینئیر صدر عبدالخالق ناصر،صوبائی کونسل کے ممبر ایمل توخئی،ضلعی آرگنائزر پی ایس ایف عارف ناصر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کابل یونیورسٹی میںحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا طلباء ہر ملک کے معمار ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بھی سکولوں کالجوںاور یونیورسٹیوں میں ممکنہ خطروں کے پیش نظر سکیورٹی میں اضافہ کیا جائی

متعلقہ عنوان :

ڈگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں