ڈگری کا لج موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق

منگل 16 فروری 2021 23:00

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2021ء) ڈگری کا لج موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو ژوب کے علا قے ڈگری کا لج موڑ کے قریب ٹریفک حادثے عمردین مندوخیل نامی شخص جاں بحق ہو گیا ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں