ٹینس سانڈگرن نے میٹیوبیریٹینی کوآسٹریلین اوپن سے باہرکردیا

بدھ 22 جنوری 2020 22:20

ملبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2020ء) ٹینس سانڈگرن نے بدھ کومیٹیوبیریٹینی کوآسٹریلین اوپن سے باہرکردیا،جب امریکی کھلاڑی کی نظریں سکینڈل سے بھرپور2018ء کے کوارٹرفائنل تک رسائی کے بعدایک بارپھرزبردست کارکردگی پرمرکوزہیں ۔

(جاری ہے)

بیریٹینی جوگزشتہ برس کے یوایس اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچے تھے ،کو5سیٹ پرمشتمل بڑے مقابلے میں شکست ہوئی ،جس کااختتام تین گھنٹے اور23منٹ میں 7-6(9/7),6-4,4-6,2-6,7-5کے ساتھ ہوا،جوابھی تک اونچی ترین سیٹ کھلاڑی کاشکست ہے ۔

؁یہ اطالوی کھلاڑی کیلئے مایوس کن اختتام رہا،جوگزشتہ برس یوایس اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچے تھے اوررینکنگ میں بڑی ترقی کی تھی ،جواپنے کیرئیرمیں دسویں مرتبہ اونچی پوزیشن حاصل کرچکے تھے ۔سانڈگرین جوایک کٹرعیسائی ہیں ،میں گرینڈسلام میں اپنابہترین نتیجہ 2018ء میں ملبورن پارک میں حاصل کیاتھالیکن یہ ان کے سیاسی خیالات اوردائیں بازونظریات کے حامل کارکنوں سے روابط رکھنے پرمانندپڑگیاتھا۔

متعلقہ عنوان :

ڈگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں