ایرانی حکام نے دو دن مختلف علاقوں سے 345 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا

پیر 27 اگست 2018 17:03

ایرانی حکام نے دو دن مختلف علاقوں سے 345 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا
دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اگست2018ء) ایرانی حکام نے دو دن مختلف علاقوں سے 345 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا تفصیلات کے مطابق ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعی345پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے بعد تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الزام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں یران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ناکام رہے اور یہ پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا تفتان لیویز نے تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں