ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 84پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا

ہفتہ 15 دسمبر 2018 21:12

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 84پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا
دالبندین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 84 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا تفصیلات کے مطابق ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعی84 پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے بعد تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الظام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں یران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ناکام رہے اور یہ پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا تفتان لیویز نے تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں