وزیراعلی بلوچستان میرجام کمال سے دالبندین پریس کلب کے وفد کی ملاقات

جمعرات 17 جنوری 2019 20:12

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2019ء) وزیراعلی بلوچستان میرجام کمال سے دالبندین پریس کلب کے وفد کی ملاقات ،پریس کلب کے صحافیوںکو درپیش مسائل سے انھیں آگاہ کیا گیا وفدمیں پریس کلب کے سرپرست اعلی حاجی عبدالستارکشانی، جنرل سیکرٹری میراحمدمحمدحسنی، انفارمیشن سیکرٹری قمبرالزمان گورگیج موجود تھے جس پر تحریری طور پر وزیر اعلی بلوچستان کو پریس کلب کے صحافیوں کے درپیش مسائل سے انھیں اگاہ کیا گیاوزیر اعلی بلوچستان نے فوری احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ دالبندین پریس کلب میں صحافیوں کورپیش مسائل حل کرکے جلد خوشخبری دینگے۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں