دارلبندین،لاگاپ میں کار حادثے میں خاتون جاں بحق ،تین افرادزخمی

ہفتہ 29 ستمبر 2018 23:06

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2018ء) لاگاپ کے مقام پر ٹوڈی کار کو حادثہ ایک خاتون جان بحق ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہسپتال زرائع ذرائع کے مطابق لاگاپ کے مقام پر ٹوڈی کار کو حادثہ ایک خاتون جان بحق نواز سنجرانی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں خاتون شامل ہے زخمیوں کو مقامی ہسپتال پہنچایا گیا ایک زخمی کو کوئٹہ ریفر کردیا

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں