ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 81 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے

پیر 8 اکتوبر 2018 21:49

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 81 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے
دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2018ء) ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 81 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے تفصیلات کیمطابق ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے 81 پاکستانی ایران میں گرفتار ،تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے، یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الزام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے، یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں یران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ناکام رہے اور یہ پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے تفتان لیویز نے تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں