دالبندین ،سرحدی حکام نے 54 پاکستانیوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرلیا

جمعرات 19 ستمبر 2019 21:56

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2019ء) سرحدی حکام نے 54 پاکستانیوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرلیا لیویز ذرائع کے مطابق ایرانی سرحدی حکام نے مختلف علاقوں سے 54 پاکستانیوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرلیا یہ پاکستانی ایران سے یورپ جانا چاہتے تھے ایرانی سرحدی حکام نے ناکام بنا دیا تمام پاکستانیوں کو تفتیش کے بعد تفتان انتظامہ کے احوال کردیا انتظامہ نے لیویز تھانے میں بند کرکے تفتیش شروع کر دی ان پاکستانیوں کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں