دالبندین لیویز فورس کی کاروائی ،تین ڈاکو گرفتار ،اسلحہ اور مسروقہ چوری شدہ گاڑی اور کھاد برآمد

بدھ 20 مئی 2020 19:52

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2020ء) اسسٹنٹ کمشنر دالبندین نے ڈاکوؤں کی گرفتاری پر تفصیل بتاتے ہوئے کہا دالبندین لیویز فورس کی کاروائی میں تین ڈاکو گرفتار ہوتے اسلحہ اور مسروقہ چوری شدہ گاڈی اور کھاد برآمد اسسٹنٹ کمشنر جاوید ڈومکی کے مطابق گزشتہ روز مختلف گاڈیوں کو لوٹنے والے تین ڈاکووں کو اسلحہ اور چوری شدہ سامان سمیت گرفتار کر لیا ڈکووں کے قبضے سے ایرانی (زمباد) پک اپ گاڈی بما کھاد اور پستول اور اسکے راونڈ تحویل میں لیکر ڈاکو مقصود، محمد عمر، اور عبد الرحمان کو گرفتار کر مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں