پاک ایران سرحد سے ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 400 پاکستانیوں کو تفتان سرحدی حکام کے حوالے کردیا

منگل 13 اکتوبر 2020 23:27

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2020ء) پاک ایران سرحد سے ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 400 پاکستانیوں کو تفتان سرحدی حکام کے حوالے کردیا ۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق یہ پاکستانی باشندے محنت مزدوری اور روزگار کی تلاش میں ایران گئے تھے یہ تمام پاکستانی بغیر قانونی دستاویزات کے ایران میں داخل ہوئے ہیں۔یہ مند بلو کے راستے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایران کے راستے یونان جانا چاہتے تھے۔ایرانی حکام نے ناکام بنا دیایہ پاکستانیوں کو تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے لیویز تھانے میں انہیں بند کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں