یک مچ کے قریب موٹرسائیکل کی ٹینکی پھٹنے سے 2افراد جھلس کر زخمی

بدھ 25 نومبر 2020 23:23

․دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) یک مچ کے قریب موٹرسائیکل کی ٹینکی پھٹنے سے 2افراد جھلس کرزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آر سی ڈی شاہراہ پر واقع یک مچ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹینکی پھٹنے ہونے سے آگ بھڑک اٹھی جس نے موٹرسائیکل پر سواردوافراد حبیب اللہ اور جلال جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیںابتدائی طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال دالبندین منتقل کر دیا گیا جبکہ شدید زخمی ہونے والے حبیب اللہ کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے موٹر سائیکل سوار افراد کے مطابق تیز رفتاری کے سبب موٹر سائیکل کی ٹینکی پھٹ گئی اور آگ بھڑک اٹھی۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں