دالبندین،نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

جمعہ 17 ستمبر 2021 00:13

دالبندین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) دالبندین میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبد القدوس نامی شخص کو زخمی کردیا پولیس موقع پر پہنچ کر زخمی کو طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا ادھر کلی داود آباد میں دوکان کو چھت سے نقب لگا کر لوٹ لیا فیصل کالونی میں بھی ایک دوکان کے دروازے کو چوروں نے توڑ لیا پولیس ذرائع کے چوروں کے تعاقب میں ہے جلد انھیں گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں