دالبندین ،بندوق صاف کرتے اچانک گولیچل جانے سے لیویز اہلکار جاں بحق

ہفتہ 18 ستمبر 2021 19:39

دالبندین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2021ء) بلوچستان کے علاقے دالبندین میں گولی لگنے سے لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیاہے ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین کلی خدابخش کے رہائشی لیویز سپائی محمد حسین گھر کے اندر سرکاری بندوق صاف کررہا تھا کہ اچانک گولی چلنے سے وہ زخمی ہوگیا فوری طور پر مقامی ہسپتال پہنچایا گیا تھاابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا مزید تحقیقات کررہے ہیں۔

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں