سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات نصیر کاشانی و دیگر نے دالبندین میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

جمعرات 26 جنوری 2017 23:42

دالبندین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جنوری2017ء)سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات نصیر کاشانی و دیگر نے دالبندین میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ڈی سی ریسٹ ہائوس میں شجر کاری مہم کی افتتاح کے موقع پر ان کے ہمراہ سیکرٹری ماحولیات سجاد بھٹہ ، سیکرٹری کلچر غلام علی بلوچ، ڈویژنل فاریسٹ آفیسر سبی غلام علی بلوچ، ڈی ایف او چاغی سیف اللہ زہری اور اے سی دالبندین حبیب اللہ موسیٰ خیل و دیگر بھی تھے۔

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں