خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، واپڈا ہاؤس نذر آتش
پشاور میں رکن صوبائی اسمبلی فضل الہیٰ کی قیادت میں احتجاج
پیر 29 مئی 2017 12:01
(جاری ہے)
مظاہرے کی قیادت ایم پی اے فضل الٰہی کررہے تھے۔ مظاہرین پتھر‘ اینٹیں اور دیگر رکاوٹیں لگا کر رنگ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ مشتعل مظاہرین نے گاڑیوں پر پتھرائو کیا اور ڈنڈے برسائے پیسکو حکام کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کی یقین دہانی پر مظاہرین نے احتجاج ختم کردیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم پی اے فضل الٰہی نے کہاکہ تین روز گزر گئے بجلی لوڈشیڈنگ سے مسجدوں میں پانی نہیں آرہا ہمیں گولی مار دیں ‘ جلائیں منظور ہے مگر ہمارے بچوں اور بزرگوں کو لوڈشیڈنگ کرکے نہ جلایا جائے۔ ادھر نجی ٹی وی کے مطابق ملاکنڈ کے علاقے درگئی میں مشتعل شہریوں نے پیسکو دفتر پر دھاوا بول دیا مظاہرین ین دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور آگ لگا دی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے ہوائی فائرنگ کی جس کے باعث پانچ افراد زخمی ہوگئے۔درگئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر پختونخوا،زمین کے تنازعے اور ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
درگئی ملاکنڈ میں یونیورسٹی کے قیام کی جانب عملی قدم اٹھا چکے ہیں،صوبائی وزیر تعلیم کامران بنگش
درگئی ملاکنڈ میں یونیورسٹی کے قیام کی جانب عملی قدم اٹھا چکے ہیں،وزیر تعلیم خیبرپختونخوا کامران بنگش ..
ةدرگئی ، تیز رفتار موٹرکار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے دو خواتین جان بحق،دو افراد زخمی
منحرف ارکان کے بچوں کی شادیاں نہیں ہونگی، نام کیساتھ ضمیر فروش لگ جائیگا، وزیراعظم
بھارت کو داددیتا ہوں جس نے ہمیشہ آزاد خارجہ پالیسی رکھی، وزیراعظم عمران خان
’’شہباز شریف کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ بوٹ بڑے اچھے پالش کرتا ہے‘‘
درگئی میں ڈینگی کے خلاف اگاہی مہم کا اغاز
درگئی اور چترال پن بجلی گھروں کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے مالی انتظامات کے معاہدے پر دستخط
جے یو آئی 18ویں ترمیم کے خاتمے کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر دونوں فرنٹس پر بھر پور مخالفت کرے گی،مولانا ..
زرعی یونیورسٹی پشاور ایم ایس پروگرام ایگریکلچر ایکسٹینشن میں داخلہ کیلئے این ٹی ایس ٹیسٹ پر طلباء سراپا ..
تحریک انصاف درگئی کے سینئر نائب صدر حاجی عرفان خاندان اور ساتھیوں سمیت اے این میں شامل
درگئی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ