درگئی میں ڈینگی کے خلاف اگاہی مہم کا اغاز

بدھ 24 جولائی 2019 23:40

درگئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2019ء) اسسٹنٹ کمشنر درگئی رحمت علی وزیر کی خصوصی ہدایت پر زیر تربیت اسسٹنٹ کمشنر سید محمد عبداللہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال درگئی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے ہمراہ تحصیل درگئی میں ڈینگی کے خلاف اگاہی مہم کا اغاز کردیا۔

متعلقہ عنوان :

درگئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں