ةدرگئی ، تیز رفتار موٹرکار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے دو خواتین جان بحق،دو افراد زخمی

ہفتہ 4 جون 2022 22:10

:درگئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2022ء) درگئی میں تیز رفتار موٹرکار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے دو خواتین جان سے گئے جبکہ دو افراد کو زخمی حالت میں نکال لیاگیا افسوسناک واقعہ مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں اس وقت پیش آیاجب ایک بدقسمت خاندان ہسپتال جارہے تھیکہ گاڑی ڈرائیورسے بے قابو ہوکرجاگرا جس کے نتیجے میں کار میں سوار دو خواتین موقع ہی پر جانبحق ہوگئی اطلاع ملتے ہی ریسکیواور مقامی رضاکار پہنچ گئے طویل جدوجہدکے بعد دو افراد کو زخمی حالت میں بچالیاگیا جبکہ دو خواتین کی لاشیں نکال کر درگئی اسپتال منتقل کردیاگیا

متعلقہ عنوان :

درگئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں