میر تقی میر کو رخصت ہو ئے دو صدیوں سے زائد کا عرصہ بیت گیا

منگل 18 ستمبر 2018 13:29

میر تقی میر کو رخصت ہو ئے دو صدیوں سے زائد کا عرصہ بیت گیا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2018ء)اردو زبان کے عظیم شاعر محمد تقی المعروف میر تقی میر کو رخصت ہو ئے دو صدیوں سے زائد کا عرصہ بیت گیالیکن آج بھی وہ اردو شاعری میں میر تقی میر کا مقام بہت اونچا ہے 1723ء میں آگرہ میں پیدا ہو نے والے میر تقی میر کو ناقدین کی جانب سے خدائے سخن کے خطاب سے نواز اگیاآپ نے رباعی ،مثنوی ،قصیدہ اور خصوصاًًغزل گو ئی کو عروج ادب پر پہنچایامیر کی شاعری میں غم و الم کو زیادہ اہمیت حاصل ہے قلم سخن کا یہ شہنشاہ 20ستمبر1810ء کو ہمیشہ کے لیئے پیوند خاک ہو گیا۔

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں