سانحہ کار ساز کے شہداء کی 11برسی 18اکتوبر کو منائی جائے گی

پیر 15 اکتوبر 2018 14:02

سانحہ کار ساز کے شہداء کی 11برسی 18اکتوبر کو منائی جائے گی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) سانحہ کار ساز کے شہداء کی 11برسی 18اکتوبر کو منائی جائے گی 18اکتوبر 2007ء کو شاہراہ فیصل کراچی میں محترمہ بے نظیر بھٹوشہید کے استقبالیہ قافلے میں ہو نیوالے بم دھماکوں میں177کارکن شہید اور 630 زخمی ہو ئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں