نصرت بھٹو کو اس دُنیا سے رخصت ہوئے 7 برس بیت گئے

پیر 22 اکتوبر 2018 13:12

نصرت بھٹو کو اس دُنیا سے رخصت ہوئے 7 برس بیت گئے
ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2018ء) قائد عوام شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی شریکِ حیات نصرت بھٹو کو اس دُنیا سے رخصت ہوئے 7 برس بیت گئے ان کی 7ویں برسی آج منائی جائے گی اس سلسلے میںڈسکہ سمیت ملک بھر کے مرکزی ،صوبائی ،ڈویژنل ، ضلعی اور تحصیل سطح ہر تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں پیپلز پارٹی کے ارکان نصرت بھٹو کی وطن کے لیے پیش کی گئی خدمات اور قربانیوں کی یاد تازہ کریں گے اس موقع پر فاتحہ خوانی اور اجتمائی دعائیں بھی کی جائیں گی ۔

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں