تحریک آزادی کے رہنما مولانا شبلی نعمانی کا61 یوم وفات (کل) منایا جائیگا

جمعہ 16 نومبر 2018 12:40

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2018ء) تحریک آزادی کے رہنما مولانا شبلی نعمانی کا61 یوم وفات کل منایا جائیگامولانا شبلی نعمانی3 جون 1857 کوپیدا ہوئے آپ نے تحریک آزادی میں عملی طور پر بھی اور قلم کی طاقت سے بھی بھرپور حصہ لیامولانا شبلی نعمانی18نومبر 1914کو75سال کی عمرمیں وفات پا گئی-

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں