پروین شاکر کا66یوم پیدائش پرسوں بھرپورطریقے سے منایاجائیگا

جمعرات 22 نومبر 2018 13:23

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2018ء) خوشبو ‘صدبرگ ‘خود کلامی ‘انکار ‘ماہ تمام سمیت درجنوں شعری مجموعہ کلام کی مصنفہ خواتین کی انتہائی ہر دلعزیز ‘پھولوں اور خوشبوئوں کی شاعرہ ‘لطیف جدبات کو لفظوں کاپیرہن دینے والی پروین شاکر کا66یوم پیدائش کل مورخہ 24نومبر کو بھرپورطریقے سے منایاجائیگاانہیںپرائڈ آف پر فارمنس اور آدم جی ایوارڈز سے نوازا گیا

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں