دنیا بھرمیں خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن 25نومبرکو منایاجائیگا

جمعرات 22 نومبر 2018 13:23

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن 25نومبرکو منایاجائیگا اس سلسلہ میں مختلف این جی اوز کے تحت سمینارز کا اہتمام کیاجائیگا

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں