تحریک آزادی کے عظیم رہنما بابا ئے صحافت مولانا ظفر علی خان کا146واں یوم ولادت کل 18جنوری کو منایاجائیگا

بدھ 16 جنوری 2019 13:37

تحریک آزادی کے عظیم رہنما بابا ئے صحافت مولانا ظفر علی خان کا146واں یوم ولادت کل 18جنوری کو منایاجائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء)تحریک آزادی کے عظیم رہنما بابا ئے صحافت مولانا ظفر علی خان کا146واں یوم ولادت کل 18جنوری کو منایاجائیگا مولانا ظفر علی خان 18جنوری 1873ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ان کا آبائی گائوں وزیرآبادتھا انہوںنے اپنا صحافتی آغاز روزنامہ زمیندارہ سے کیا وہ 27نومبر 1956ء کو انتقال کرگئے تھے

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں