ْ پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 68واں یوم پیدائش کل مورخہ 17فروری کو منایاجائیگا

جمعہ 15 فروری 2019 12:52

ْ پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 68واں یوم پیدائش کل مورخہ 17فروری کو منایاجائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2019ء) پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 68واں یوم پیدائش کل مورخہ 17فروری کو منایاجائیگا وہ شہادت کا رتبہ حاصل کرنیوالے پاک فضائیہ کے پہلے آفیسرتھے ان کی سالگرہ کے سلسلے میں مختلف تقریبات منعقد کی جائینگی نشان حیدر ‘اعزاز حاصل کرنیوالے پاکستان کے عظیم سپوت پائلٹ آفیسر راشد منہاس 17فروری 1951ء کو کراچی کی ایک معزز راجپوت فیملی میں پیدا ہوئے -

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں