ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار 2افراد جاں بحق

اتوار 17 مئی 2020 16:55

ڈسکہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2020ء) تیزرفتارمنی ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار 2افراد جاں بحق۔

(جاری ہے)

نارروال کا غلام رسول اور اختر حسین موٹرسائیکل نمبری ایس ٹی کے 9229پر پسرور کی طرف جارہاتھے جب وہ نواحی گائوں دھیدووالی کے قریب پہنچے توان کو پیچھے سے آنیوالے تیزرفتار منی ٹرک نمبری جے ڈبلیو ای 7265نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ٹرک ڈرائیور موقع سے فرارہوگیا تاحال پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں