تھانہ موترہ کے علاقہ سی32سالہ نوجوان کی دوست کے گھرسے نعش برآمد

ہفتہ 25 جولائی 2020 19:00

ڈسکہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2020ء) 32سالہ نوجوان کی دوست کے گھرسے نعش برآمد۔ تھانہ موترہ کے علاقہ بہاری پور کے عرفان اور فاروق میں کافی دوستانہ تھاگزشتہ روزنوجوان فاروق کی نعش اس کے دوست عرفان کے گھر سے برآمدہوئی جس کوپولیس نے قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے سول ہسپتال پہنچادیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق نوجوان کی نعش پر کوئی تشدد وغیرہ کا کوئی نشان نہیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں