آصف علی زرداری کی66ویں سالگر(آج) منائی جائیگی

اتوار 25 جولائی 2021 14:50

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی66ویں سالگر(آج) منائی جائیگی اس سلسلہ میں ملک بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنوں جیالوں کے زیراہتمام کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد ہونگی اور کیک کاٹے جائیں گے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اسوقت بیمارہیں

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں