پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 33ویں سالگرہ کل منائی جائیگی

پیر 20 ستمبر 2021 14:25

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 33ویں سالگرہ کل منائی جائیگی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2021ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 33ویںسالگرہ کل21ستمبرکو منائی جائیگی جس کے لئے پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے تیاریا ں مکمل کر لی ہیں کارکنوں کی طرف سے کیک کاٹنے کی تقریبات کا بھی انعقاد بھی کیا جائیگا

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں