نہر سے نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد

جمعہ 27 جولائی 2018 22:52

ڈسکہ۔27جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) نہر بی آر بی ہیڈ بمبانوالہ سے 25سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد ریسکیواہلکاروں نے نعش کو مقامی پولیس کے حوالے کردیا گزشتہ روز ہیڈ بمبانوالہ کے قریب نہربی آربی میں25سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش تیرتی ہوئی آئی جس کو دیکھ کر گائوں کے مکینوںنے مقامی پولیس اور ریسکیو1122کے اہلکاروں کو اطلاع دی جنہوںنے موقع پر پہنچ کر نعش کو نہر سے باہر نکال کرمقامی پولیس کے حوالے کردیا پولیس کے مطابق نعش کافی پرانی اور خستہ حالت میں جس کی شناخت کرنا مشکل ہوگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں