پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کا عالمی دن کل 16اکتوبر کو منایا جائے گا

پیر 15 اکتوبر 2018 14:02

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کا عالمی دن کل 16اکتوبر کو منایا جائے گاعالمی خوراک کے مسئلی سے متعلق عوام میں بیداری پیدا کرنے اور بھوک ،ناقص غزا اور غربت کے خلاف جدوجہدمیں اتحاد کو مستحکم کرنے کیلئے اقوام متحدہ کے ممبر ممالک اس تاریخ کو عالمی یوم خوراک کے ظور پر مناتے ہیں16 اکتوبر1945 کو کینیڈامیںکوٹیک کے مقام کے مقام پرادارہ خوراک و زراعت کے قیام کی سالگرہ منانے کیلئے ادارہ کی کانفرنس کی جانب سے 1979 قرارداد منظور ہوئی

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں