ولائتی شراب کی 49 بوتلیں برآمد،مقدمہ درج

جمعہ 19 اکتوبر 2018 19:20

ڈسکہ۔19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) ایس ایچ اوتھانہ سٹی نعمان بٹر نے محمد یوسف عرف پپو سے 49ولائتی شراب کی بوتلیںبرآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ڈی پی او سیالکوٹ عبدالغفار قیصرانی اور ایس ایس پی سید عون محمدکی ہدایت پر ایس ڈی پی او سرکل محمد غیاث کی سربراہی میں ایس ایچ او سٹی نعمان احمد بٹر ،سب انسپکٹر نجم الحسن ،ہیڈ کانسٹیبل محمداعجاز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروش عناصر کے خلاف کریک ڈائون جاری رکھتے ہوئے محلہ بن والا ڈسکہ کلاں کے محمد یوسف عرف پپو سی5پیکٹوں میں بند 49بوتل ولائتی شراب کی بوتلیںبرآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں