پاکستان سمیت دنیابھر میں نمونیا کی بیماری سے بچائو کا عالمی دن( آج) منایاجائیگا

اتوار 11 نومبر 2018 17:10

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2018ء) پاکستان سمیت دنیابھر میں نمونیا کی بیماری سے بچائو کا عالمی دن( آج) منایاجائیگا ۔

(جاری ہے)

اس دن کے منانے کا مقصد بچوں کو نمونیے کی بیماری سے بچائو اور احتیاطی تدابیر کے متعلق عوام میں شعور اور آگاہی پیدا کرنا ہے اس سلسلے میں محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کے زیراہتمام واکس سمینارز اور تقاریب منعقد ہونگی جس میں کمسن بچوں کو نمونیا سے بچائو کے متعلق معلومات فراہم کی جائیں گے

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں