نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا 119یوم پیدائش 14جنوری کو منایاجائیگا

بدھ 9 جنوری 2019 13:32

نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا 119یوم پیدائش 14جنوری کو منایاجائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2019ء) نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا 119یوم پیدائش 14جنوری کو منایاجائیگا حفیظ جالندھری قومی ترانہ کے خالق تھے وہ 14جنوری1900کو انڈیا کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے 1947ء کو پاکستان معرض وجود میں آنے کے بعد انہوںنے انڈیا سے لاہور نقل مکانی کرلی تھی ان کا 119یوم پیدائش ملک بھر میں منایاجائیگا اوراس موقعہ پر مذہبی سماجی ‘فلاحی اور مسلم لیگ کے زیراہتمام تقریبات کا انعقاد کیاجائیگا-

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں