اردو کے نامور شاعرو نثر نگار ابن انشاء کی 41 برسی کل منائی جائے گی

بدھ 9 جنوری 2019 13:32

اردو کے نامور شاعرو نثر نگار ابن انشاء کی 41 برسی کل منائی جائے گی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2019ء)اردو کے نامور شاعرو نثر نگار ابن انشاء کی 41 برسی کل منائی جائے گی وہ 15جون 1927کو پیدا ہوئے اور 50برس کی عمر میں11جنوری1978کو اس دارفانی سے کوچ کر گئے ابن انشاء نے یوں تو بے شمار غزلیں تحریر کیں لیکن انہیںسب سے زیادہ شہرت انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیا سے ملی-

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں