پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزارعین کے حقوق کا عالمی دن کل منایا جائے گا

بدھ 17 اپریل 2019 14:34

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزارعین کے حقوق کا عالمی دن کل منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں مزارعین کے حقوق کے تحفظ اور ان کو درپیش مشکلات کے حوالے سے انجمن تحفظ حقوق مزارعین پنجاب، پاکستان کسان بورڈ اور دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں ریلیاں بھی نکالی جائیں گی-

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں