سابق گورنر پنجاب محمد عباس خان عباسی کی31ویں برسی کل منائی جائیگی

بدھ 17 اپریل 2019 14:37

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2019ء) سابق گورنر پنجاب محمد عباس خان عباسی کی31ویں برسی کل منائی جائیگی محمد عباس خان عباسی 31جولائی 1975ء سے 4جولائی 1977تک پنجاب کے گورنرکے منصب پر فائز رہے مرحوم افواج بہاول پور میں بریگیڈئیر رہے محمدعباس خان عباسی سابق ریاست بہاول پور کے 13اکتوبر 1955ے تک ولی عہد رہے ذوالفقارعلی بھٹو کے دور حکومت میں محمد عباس خان عباسی وفاقی وزیر مذہبی امور بھی رہے

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں